عالمی باسکٹ بال مقابلوں کے اختتام کے ساتھ بین الاقوامی باسکٹ بال فیڈریشن نے اپنی نئی رینکنگ کا اعلان کردیا جس میں ایرانی ٹیم 5 درجے بہتری کے ساتھ 22 ویں پوزیشن پر ہے.
ایرانی ٹیم جو 2019 کے عالمی کپ میں ایشیا کے سب سے بہترین ٹیم کے طور پر منتخب ہو گئی ہے، نے ٹوکیو میں 2020 کے اولمپک مقابلوں کا کوٹہ حاصل کرلیا.
ان مقابلوں میں اسپین نے پہلی اور ارجنٹائن نے دوسری پوزیشن حاصل کر لی.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران، ایرانی قومی باسکٹ بال ٹیم نے عالمی رینکنگ میں 5 درجے بہتری کے ساتھ دنیا کی 22 ویں پوزیشن حاصل کر لی.
آپ کا تبصرہ